پریس انفارمیشن بیورو حکومت ہند

*****

تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ایم ایچ اے نے 960 غیر ملکی ، سیاحتی ویزا پر ہندوستان میں موجود ، کو بلیک لسٹ کیا۔ ضروری قانونی کارروائی کی جائے

نئی دہلی ، 2 اپریل ، 2020

مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 960 غیر ملکیوں کو ، جو ہندوستان میں سیاحتی ویزا پر موجود ہیں ، کو بلیک لسٹ کیا ہے۔

ایم ایچ اے نے فارنرز ایکٹ 1946 اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ 2005 کے متعلقہ سیکشنوں کے تحت ، تمام متعلقہ ریاستوں / UTs اور سی پی ، دہلی پولیس کے ڈی جی پیز کو ایسے تمام خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضروری قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

*****

وی جی / ایس این سی / وی ایم